805

غلام رسول ٹھیکدار انتقال کرگئے

معروف شخصیت اور ٹھیکدار خاندان کے سربراہ غلام رسول ٹھیکدار انتقال کرگئے ، مرحوم کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحوم سوات تعلیمی بور ڈ کے روحیل رسول ، سہیل رسول ، محکمہ تعلیم (زنانہ)کے فیصل رسول ، محکمہ عدلیہ کے عبید رسول،قیصر رسول کے والد اور پروفیسر عبدالقیوم مرحوم ، محمد ایوب کے بھائی تھے ، مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ واقع پانڑ میں ادا کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں