303

لوئرکوہستان سید احمد ASI انچارج پولیس چیک پوسٹ چکئی کی بڑی کارروائی کار لفٹر گرفتار

سوات بیورو رپورٹ،لوئرکوہستان سید احمد ASI انچارج پولیس چیک پوسٹ چکئی کی بڑی کارروائی کار لفٹر گرفتار جب کے انکے قبضہ سے چوری شدہ گاڑی برآمد
ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ایس ایچ او تنویر خان ، اے ایس آئی سید احمد انچارج چوکی چکئی معہ پولیس پارٹی کے کاروائی کرتے ہوئی۔ تھانہ دوبیر کے حدود میں پولیس چیک پوسٹ چکئی پر کارلفٹر مستجاب ولد محمدعلی، شیرباز ولد گل زمان کو گرفتار کیا۔ جب کے ان کے قبضے سے چوری شدہ گاڑی نمبری 769/PSD برآمد کر کے ملزمان کوگرفتار کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں