823

لو گو ں کو عملی خد ما ت سے ہی دلی سکون ملتا ہے….عمر فار وق

پا کستان مسلم لےگ نے ضلع سوات کے جنرل سےکر ٹری انجےنئر عمر فار وق نے کہا ہے کہ لو گو ں کو عملی خد ما ت سے ہی دلی سکون ملتا ہے ، پشتوکے مز احےہ اداکار فضل رحمن (عرف سےلیٰ) مرحوم نے پشتوثقافت کو زندہ رکھنے اور عوام مےں خو شےا ں با ٹنے مےں اہم کر دار ادا کےا ہے ہم ان کے لو احقےن کے ساتھ ہر ممکن تعا ون کر ےں گے ، ان خےا لات کا اظہار انہوں نے الر ازی سکول کانجو مےں مر حو م اداکار فضل رحمن عرف سےلیٰ کے بےوہ کو اےک لا کھ روپے نقد دےنے کی تقرےب سے خطا ب کر تے ہو ئے کےا ،اس موقع پر ن لیگ کے رہنما فضل ودود درانی ، ظفر اللہ دولت خےل ، سوات پر فا رمنگ اےنڈ آر ٹسٹ سو سا ئٹی کے صدر مر اد علی ، حکےم ہما ےون با چہ ، فضل اکبر عرف منو ، محبو ب علی استاد اور دےگر نے بھی خطا ب کےا ، اس موقع پر اداکار خورشےد، پر و ڈےوسر با چا رحمن ، ن لےگ کے رہنما مراد علی ، بر کت علی ، فر ہا ن ند ےم مو جو د تھے ، مقررےن نے کہا کہ ادا کار فضل رحمن عر ف سےلیٰ اےک بے ضرر اور خوش اخلاق انسان تھے ، اپنی اعلیٰ کا ر کر دگی کی وجہ سے سوات بھر مےں مشہور تھے انہو ں نے ہمےشہ مزاحےہ اور سبق اموز ٹےلی فلمو ں مےں کا م کےا ہے ہم ان کے لو احقےن کے ساتھ ہر ممکن تعا ون کر ےں گے تقرےب کے آخر مےں مر حو م سےلیٰ کی ایصال ثواب کےلئے دعا ئےں کی گئےں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں