368

مانیار، پیرکو دریامیں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

مانیار میں پیرکو دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق پیر کو سات سالہ دلدار کے ڈوبنے کے بعد سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی کی زیر نگرانی ریسکیوآپریشن شروع کیا گیا تھا، جو بغیر کسی وقفے جاری رہا۔ منگل کو ریسکیو کے غوطہ خوروں نے بچے کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں