1,080

محمد اعجاز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرضلع سوات کا چارج سنبھال لیا

ڈی پی او سوات محمد اعجاز نے سوات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا چارج سنبھال لیا،اس موقع پر انہوں نے مختلف دفاتروں کا دورہ کیا انہوں نے پولیس کو ہدائت دی کہ اپنا کام ایمانداری سے کریں اور عوام کا تعاﺅن حاصل کرنے کیلئے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائےں ، عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ،کسی کی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں