568

معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینے میں ایس ایچ اوحیات خان کا کردار بہت اہم ہے

سوات(بازیرہ ڈاٹ کام)علاقے کو پرامن بنانے اور منشیات کے ناسور کے خاتمے میں مدد دینے اور بہتر معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینے میں حیات خان کی کردار بہت اہم ہے سیاحوں کو مدد دینے بہتر طریقے سے گائیڈ کرنے خوش اخلاقی رویہ اپنانے اور ان کے لئے اقدامات کرنے پر لوگوں نے ایس ایچ او بحرین حیات خان کے کردار کو سراہتے ہوئے عوامی حلقوں نے اس کی تعیناتی علاقے کے لئے ایک نیک شگون قرار دیاعوامی حلقوں نے توقع ظاہر کی کہ چونکہ یہ علاقے سیاحتی ہونے کے وجہ سے سیاح بہت بڑی تعداد میں آتے ہیں اس لئے ان کی مدد اور گائیڈنس بہت اہمیت کا حامل ہے اس لئے ایس ایچ او حیات خان بہتر طریقے سے لوگوں کے مدد کرکے علاقے کو پرامن بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں