1,078

معروف ڈاکٹر سمیع اللہ نے ایف سی پی ایس کارڈیالوجی میں پورے ملک میں پہلی پوزیشن حاصل کی

مینگورہ سے تعلق رکھنے والا معروف ڈاکٹر سمیع اللہ نے ایف سی پی ایس کارڈیالوجی میں پورے ملک میں پہلی پوزیشن حاصل کی ، اسکو فوری طور پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں سی سی یو کا انچارج لگا دیا گیا ، معروف ڈاکٹر سمیع اللہ کا تعلق مینگورہ کے مذہبی گھرانے سے ہیں ، ڈاکٹر سمیع اللہ معروف ماہر تعلیم پائندہ محمد کا بیٹا ہے اور سوات کے سینئر صحافی عبیدا للہ عابد کا بھتیجا ہے ، ڈاکٹر سمیع اللہ نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی فضل ، والدین کی دعاو¿ں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں