883

ملک بھر کی طرح بریکوٹ میں بھی پاکستان کا 70واں جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا گیا

ملک بھر کی طرح بریکوٹ میں بھی پاکستان کا 70واں جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا گیا ، تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں پر قومی پرچم لہرائے گئے ، سکولوں اور کالجوں میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، قومی ترانے گائے گئے اور تقاریر کی گئیں،تحصیل بریکوٹ میں گزشتہ دس دنوں سے تیاریاں شروع تھی اور جشن کا سماں تھا جوانوں نے اپنے چہروں تک پر قومی پرچم نقش کئے ہوئے ہیں،بریکوٹ کے بازار میں 20 سے زیادہ سٹال لگے ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں