448

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ سوات میں موسم شدیدسردرہے گا تاہم سوات کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں