704

مٹہ گھر پر نامعلوم افراد کا اندھا دھند فائرنگ ایک بچہ جان بحق

مٹہ گھر پر نامعلوم افراد کا اندھا دھند فائرنگ ایک بچہ جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات مٹہ کی علاقہ جور بانڈئی بہا میں نامعلوم افراد نے مسمی نوشیروان والدطوطا کے گھر پر اندھادھند فائرنگ کی جس کی نتیجے میںمسمی نوشیروان کے نوسہ محسن عمر پانچ سال جان بحق ہوئے دوسرے طرف اطلاع ملتی ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے اور رپورٹ درج کی مزید تفتش جاری ہے
سوات(سلام نیوز) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ملاکنڈ یو نیورسٹی میں سوملین روپے کی خطیر رقم سے نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کر لیا۔ جس میں اکیڈ میک بلاک سٹوڈنٹس ٹیچرز اور ایگزامینیشن بلاک شا مل ہیں ۔ اس موقع احسن اقبا ل نے طلبہ اور اسا تذہ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ دور ٹیکنا لوجی کا دور ہے لیکن بد قسمتی سے آ ج مسلم اقوام اس سے بہت دور ہے وفاقی حکومت تعلیم کے لیے اقدامات کررہی ہے تاکہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ معاشی ترقی کے دور میں داخل ہوں ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کے اندر یا ملک کے با ہر جتنے بھی دہشت دگردی ہو رہی ہےں ہم ان کے بھر پور مذمت کر تے ہےں ۔اس موقع پر پار لیما نی سےکر ٹری ڈاکٹر عباد اوردیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ وزیر دا خلہ نے مزےد کہا کہ وفاقی حکو مت ہر ضلع میں یونیورسٹی کیمپس بھی قائم کر رہی ہے یو نیورسٹی میں طلبہ و طالبات کو زیا د ہ تر توجہ تحقیق پر ہو نا چا ئے تا کہ نئے تحقیق ہو اور ملک ترقی کے طرف گا مز ہو اس لئے ضر وری ہے کہ نو جو ان نسل آگے آئے اور اپنے ملک کا نام روشن کر سکے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر گل زمان نے بھی خطا ب کیا اور یونیورسٹی کی کار کردگی پر تفصیلی رپورٹ پیش کر تے ہو ئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سمےت تما م آنے والے مہما نوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں