1,055

میرا پانچ سالہ بیٹا جگرکے موذی مرض میں مبتلا ہے ، میرے ساتھ امدا د کریں ، سید حسین

بریکوٹ(بازیرہ ڈاٹ کام)جگر کے موذی مرض میں مبتلا پانچ سالہ عمر خان کا والدسید حسین سکنہ ناوگئی نے میڈیا کو بتایا کہ میرا پانچ سالہ بیٹا جگرکے موذی مرض میں مبتلا ہے میں نے ہر جگہ علاج کرایا مگر تاحال کوئی افاقہ نہیں ہوا کراچی میں ڈاکٹروں نے اپریشن تجویز کیا ہے جو اسی سال ہوگا انہوں نی فریا د کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی تمام جمع پونچی لگا دی ہے اور میرے پاس اپنے بیٹے کے علاج کے لیے کچھ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں حکومت اور صاحب حیثیت سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے علاج کرنے میں میری مدد کریں میں تا حیات دعا گو رہونگا ۔سید حسین سکنہ ناوگئی سے اپنا موبائیل نمبر بتاتے ہوئے کہ میرے نمبر 03419048015پر رابطہ کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں