966

میرے بہن کا پروموشن BPS-12 سے BPS-14 تک ہوا ہے جو ابھی تک رو کا ہے.. شیر علی خان سکنہ کو زہ بانڈئی

رخسانہ میرے بہن کے سر وس بک کے معاملے میں ٹال مٹول سے کا م لے رہے ہیں اور ADEO زکیہ رضا ءان کے خلا ف کوئی انکوائری نہیں کر تے اگر اس معاملے کو حل نہ کیا گیا تو عدالت کا در وازہ کھٹکھٹا ئینگے تفصیلات کے مطابق گذشتہ رو ز شیر علی خان سکنہ کو زہ بانڈئی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ایک پچاس دفعہ فی میل ایجو کیشن دفتر کا چکر لگا کر تھک چکا ہو ں کیونکہ میرے بہن کا سر و س بک ایجو کیشن عملے نے غا ئب کر دیا ہے اور ابھی تک میرے بہن کا پروموشن BPS-12 سے BPS-14 تک ہوا ہے جو ابھی تک رو کا ہے اس بات کو ہم نے فیمیل ایجو کیشن کے دفتر DEO اور SDEO کو پہنچا یا اور ساتھ ہی ڈیڈک چیر مین فضل حکیم سمیت انٹی کرپشن اور 05/01/2017 کو ایجو کیشن منسٹر محمد عاطف کو بھی پہنچا یا لیکن ابھی تک کو ئی کا روائی نہیں ہوئی ہے اورمیرے بہن کی فرو موشن سمیت 17 سالہ جوکہ انہوں نے ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ میں سر انجا م دئے ہیں وہ بے سود کر دی ہے انہوں نے CM کے پی کے وزیر اعظم پا کستان ، چیف جسٹس آ ف پا کستان سمیت دیگر با لا حکام سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کو سنجید گی سے حل کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں