1,191

میر ابیٹا بیرو نِ ملک بلغا ریہ میں بہت مشکل حالت میں ہے،پاکستان لانے کے لئے حکومت پا کستان ہمارا ساتھ تعاون کریں.علی اکبر میاں اور عطا ءالرحمن سکنہ سر سینئی کبل

میر ابیٹا بیرو نِ ملک بلغا ریہ میں بہت مشکل حالت میں ہے اور ان کے دما غی تو ازن بھی خراب ہو چکی ہے پاکستان لانے کے لئے حکومت پا کستان ہمارا ساتھ تعاون کریں بیٹے کے غم سے بھر ے ہو ئے داستان بیان کرنے کے لئے والد اور رشتہ دار میڈیا دفتر پہنچ کرفریاد بیان کی تفصیلات کے مطابق علی اکبر میاں اور عطا ءالرحمن سکنہ سر سینئی کبل نے اپنے بیٹے حمید علی کے بارے میں فر یا دبیان کر تے ہو ئے کہا کہ میرا بیٹا ترکی ویزٹ پر گیا تھا اور وہا ں سے انہو ں نے یو رپی ممالک جانے کا پرو گرام تھا لیکن مشکل اور دشوار گزا ر را ستو ں کے وجہ سے ان کے دما غی توا زن کھو بیٹے ہیں تین مہینے لا پتہ ہو نے والے بیٹے کا سُرا غ سو شل میڈیا پر گمشدگی کی تصویر شائع ہونے پر لگا یا جو اب بھی بلغاریہ میں مو جو د ہے اور پا کستان آنے کے لئے ان کے پا س نہ شنا ختی کار ڈ ہے ، نہ پا سپورٹ اور بہت مشکل حالت میں زندگی گزار نے پر مجبور ہے اُٹھنے بیٹھنے اور نہ کھانے پینے کا خود قابل ہے دوسرو ں کے سہا رو ں پر زند گی گزارنے والے کے والدین سخت پریشانی میں مبتلا ءہیں لہٰذا حکومت پا کستان اور خا ص کر انجنیر امیر مقام سے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ ہمارا یہ فر یاد سن کر بیٹے کے وا پسی کے لئے اقدا ما ت کی جا ئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں