759

میونسپل کمیٹی بریکوٹ میں نئے ٹی ایم او محمد ذادہ خان نے چارج سمھبال لیا

بریکوٹ ( ظاہر شاہ کمال )میونسپل کمیٹی بریکوٹ میں نئے ٹی ایم او محمد ذادہ خان نے چارج سمھبال لیا۔ محمد زادہ خان ایک مخلص اور تجربہ کار اور عوامی خدمت جذبے سے سرشار افسر ہے۔ ان کاشمار صوبے کے قابل ترین افسر ان میں ہو تا ہے، امید ہے۔ علاقے کے تعمیر و ترقی میںنو تعینات ٹی ایم او محمدذادہ خان اپنا بھر کردار اداکر یںگے۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ میونسپل کمیٹی میں نو تعینات ٹی ایم او محمد ذادہ خان اپنے عہدے کا چارج سمھبالیا ۔ انہوں نے میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عوام کو بہتر سروس فراہمی میں بریکوٹ ٹی ایم اے اپنا پھر پور کردار ادا کر یگی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ڈیوٹی میں کسی قسم کے کو تاہی برداشت نہیں کر یں ۔ شکایات کے صورت میں براہ راست رابطہ کریں ۔ انشااللہ ٹی ایم اے بریکوٹ کے حدود میں سرکاری وسائل کے مطابق عوام کو بلاتفریق خدمت کر یں گے۔ کسی کو شکایات کا موقع نہیں دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں