1,004

ناظم یو سی غالیگے دیرہ ودان خان کا واپڈا ایس ڈی او راحت خان سے رابطہ

ناظم یو سی غالیگے دیرہ ودان خان کا واپڈا ایس ڈی او راحت خان سے رابطہ ۔
محکمہ واپڈا کے بلوں میں تاخیر کے بارے میں معلومات حاصل کئے
جس پر سب ڈویژن بریکوٹ کے لئے نئے تعینات ایس ڈی او راحت خان نے کہا کہ بل پرنٹنگ میں لیٹ ہونے کی وجہ سے دیر سے موصول ہوئے اس لئے بل کے مسائیل پیدا ہوگئے ، اور سٹاف کی بھی انتہائی کمی ہے، بریکوٹ اور مضافات کا مسئلہ کچھ حد تک حل ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں