102

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج پورن شانگلہ کا دورہ کریں گے

شانگلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج پورن شانگلہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلی الپوری میں یونیورسٹی ،پورن میں یونیورسٹی کیمپس، خوازہ خیلہ بیشام موٹروے ،کانا اور مخوزی تحصیلوں کے قیام،بشام ،پورن اورکانا میں ڈگری کالجز، الپوری میں گرلز کالج، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بشام ٹی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈیشن،کروڑہ چکیسر روڈ ، کروڑا اجمیر روڈ، منگلور شانگلہ ٹاپ روڈ، بازار کوٹ مالم جبہ روڈ کی توسیع پختگی، ایرا کی متعدد ادھوری سڑکوں میاں کلے روڈ، لیونی اولندر روڈ دونئ روڈ، رانیال اور کوڑمنگ پلوں کو صوبائی اے ڈی پی سے مکمل کرنے لیلونی ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے، شانگلہ میں سیاحتی مقامات پیر سر، شلخو سر، کڑال سر، مٹی جبہ، بہادر سر میں سڑکوں کی تعمیر سمیت پی کے 23 اور پی کے 24 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر یں گے۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں