126

ٹی ایم اے بریکوٹ کی طرف سے تحصیل بریکوٹ تاجر برادری پر سائن بورڈ کے شکل میں نیا ٹیکس لاگو کرنا کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔معراج الدین صدر بریکوٹ ٹریڈ یونین بازار بریکوٹ

بریکوٹ بازار پہلے سے ہی درجنوں مسائیل کا شکار ہے بازار میں تجارت نہ ہونے کے برابر ہے ٹی ایم اے بریکوٹ کی طرف سے تحصیل بریکوٹ تاجر برادری پر سائن بورڈ کے شکل میں نیا ٹیکس لاگو کرنا کسی صورت برداشت نہیں بریکوٹ بازار کے تمام تاجر برادری متحد ہیں اور اپنے حقوق کا دفاع کرنا جانتے ہیں، سائن بورڈ ٹیکس کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے،انہوں نے تاجر برادر ی کو کسی کو بھی ٹیکس دینے میں احتیاط کرنے کی تلقین کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں