w 207

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے سلیم الرحمن کا بریکوٹ میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد بریکوٹ بازار کے سابقہ صدر امین اللہ خان جی کے رہائیش گاہ امد

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے سلیم الرحمن کا بریکوٹ میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد بریکوٹ بازار کے سابقہ صدر امین اللہ خان جی کے رہائیش گاہ امد انہوں نے مرحوم بچے کی والد سے سے فاتحہ خوانی کی اور والدسے دلی دکھ درد کا اظہار کرتے ہوئے تسلی دی اور کہا کہ انشاءاللہ بہت جلد سوات میں برن سینٹر کے لئے پروپوزل تیار کر لینگے اور ماہر ڈاکٹر وں کے لئے وفاق حکومت سے مطالبہ کرینگے انہوں نے ٹریفک پولیس کے ذخمی ہونے پر بھی دلی دکھ کا اظہار کیا اور ہر ممکن تعاون کا بھی اظہار کیا اس موقع پر پی اے خلیل الرحمن ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع سوات اسد خان ،تحصیل رہنما سجاد خان بھی موجود تھے،علاقے کے عوام نےپاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے سلیم الرحمن کا شکریہ ادا کیا کہ وہ رات کو فاتحہ خوانی کے لئے تشریف لائے اور ہمارے دکھ میں شریک ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں