50

پاکستان سے ملایشیاء اتے وقت پاکستان کا ویکسین سرٹیفیکیٹ مائی سیجاہترا کو تبدیل کرناا ب ہو گیا اسان

پاکستان سے ملایشیاء اتے وقت پاکستان کا ویکسین سرٹیفیکیٹ مائی سیجاہترا کو تبدیل کرناا ب ہو گیا اسان
بہت اچھا اور اسان طریقہ ان بھائیوں کے لئے جو پاکستان سے ملایشیاء اتے وقت پاکستان کا ویکسین سرٹیفیکیٹ مائی سیجاہترا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔یعنی ان افراد کے لیے جنہوں نے ملائیشیاء سے باہر مکمل طور پر ویکسین حاصل کر لی ہے، اب وہ مائی سیجاہترا (MySejahtera)کے ذریعے ڈیجیٹل ویکسین سرٹیفکیٹ کی درخواست حاصیل کر سکتے ہیں۔ اپ مائی سیجاہترا کے (help desk) ہیلف ڈیسک پر جائیں اور ”N” کو منتخب کریں۔ (میں نے بیرون ملک اپنی ویکسینیشن حاصل کر لی ہے اور میں اپنا ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ MySejahtera میں حاصل کرنا چاہتا ہوں۔) اپ کو اپنے ویکسین کارڈ کی ایک کاپی منسلک کرنے کی ضرورت ہے اور منظوری کے بعد، ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ ایپ میں ظاہر ہوگا۔
(رپورٹ ظاہر خان ملایشیاء)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں