195

پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت پر کی شد ید مزمت کر تے ہیں اس حملے میں ملوث ملزمان کو فوری طور گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کر یں. صدر بریکوٹ پر یس کلب خلیل الرحمن با چا

پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت پر کی شد ید مزمت کر تے ہیں اس حملے میں ملوث ملزمان کو فوری طور گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کر یں ان خیالات کا اظہار بریکوٹ پر یس کلب کے صدر خلیل الرحمن با چا جنرل سیکرٹری ظا ہر شاہ کمال ۔نائب صدر بخت روان خان ۔جا ئنٹ سیکر ٹری ریا ض احمد فنانس سیکر ٹر ی واجد خان ۔بریکوٹ پر یس کلب کے ترجمان اشفاق الملک خان آفس سکرٹری وقار خان دیگر نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ے کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام ابادپولی کلنک کے سامنے کچھ غنڈوں نے فیڈرل یو نین آف جر نلسٹ کے صدر پرویز شوکت پر حملہ کر کے فرار ہو ے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں اور واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور گرفتار کرکے قانونی کاروائی کر یں بصورت دیگر ڈویثر ن بھر کے تمام صحافی برادری بھر احتجاج کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں