1,080

پی کے 82کے ایم پی اے اپنے جھوٹے اعلانات سے عوام کو ور غلا رہا ہے…مختا ر رضا خان رہنما و ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی

پی کے 82کے ایم پی اے اپنے جھوٹے اعلانات سے عوام کو ور غلا رہا ہے،پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام ترین حکومت ہے ،پی ٹی ائی کی سونامی اب بدنامی میں تبدیل ہو چکی ہے ،پی ٹی ائی کے وزارءاور ممبران صوبائی اسمبلی نے ہر طرف کرپشن اور کمیشن کا بازرا گرم کر رکھا ہے، پورا صوبہ اور خصوصاًسوات آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہاہے ،ڈاکٹر امجد اپنے حلقے میں ایک بھی سکول ،کالج،بی ایچ یواور کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہ کر سکا۔مختا ر رضا خان رہنما و ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی نے پریس ریلز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی کے 82اور سوات پی پی پی کا گڑھ ہے ،پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام ترین حکومت ہے ،پی ٹی ائی کے وزارءاور ممبران صوبائی اسمبلی نے ہر طرف کرپشن اور کمیشن کا بازرا گرم کر رکھا ہے، پورا صوبہ اور خصوصاًسوات آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہاہے،سوات کے بڑی شاہ راہیں کھنڈارت میں تبدیل ہو چکی ہیں، روڈ پر امد رفت انتہائی مشکل ہو چکا ہے ،ڈاکٹر امجد اپنے حلقے میں ایک بھی سکول ،کالج،بی ایچ یواور کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہ کر سکا ،تعلیمی ایمرجنسی کے نعرے اور بلند دعوے میٹرک کے امتحانات کے نتائیج کے بعد سامنے آ گئے ہیں ،محکمہ صحت کا بیڑہ غرک کر دیا ہے ،ہسپتالوں کی حالت خراب سے بد ترین ہوگئے ہیں ، 2013کے الیکشن سے قبل تیار ہونے والا سیدو شریف کاپانچ سو بیڈ پر مشتمل جدید ہسپتال تا حال صرف بلڈنگ ہی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبائی حکومت ضلع سوات کا عوام کے لئے ا یک ہسپتال تک فعال کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ،متعدد ایم پی ایز اور ایم این ایز کی موجود گی میں کوئی بھی زمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں اور بورڈ پہ بورڈ لگائے جا رہے ہیں عوام کو فریب اور دھوکے میں رکھ رہے ہیں ،صوبہ خیبر پختون خواہ 194ارب روپے مقروض ہو چکا ہے ،ہر جگہ ہر طرف کمیشن مافیا کا راج ہے ،صوبے کے تمام وسائیل کو دھرنوں اور شاہ خرچیوں پر خرچ کیا جا رہا ہے ۔ڈاکٹر امجد علی کو ساڑھے تین سال بعد دور دراز کے پسماندہ لوگ یاد اگئی ہیں مگر پسماندہ علاقوں کے غریب مگر غیرت مند عوام پی ٹی ائی اور مفاد پرست ٹولے کو بھول چکے ہیں ،2018کے الیکشن میں داکٹر امجد کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس کی ضمانت ضبط ہوگی،پی ٹی ائی چورووں کا ٹولہ ہے،پی ٹی ائی کی سونامی اب بدنامی میں تبدیل ہو چکی ہے ،عمران خان نیازی کی انکھوں پہ پٹی لگی ہوئی ہے جس کو اپنے کرپٹ وزاراءاور ممبران نظر نہیں اتے،وی ائی پی کلچر کو ختم کرنے والے آج جہازوں میں پھر رہے ہیں ،ڈاکٹر امجد علی کی کارکرددگی صفر ہے،اس کو اپنی حیثیت کا اندازہ انے والے الیکشن میں ہو جائے گا ،پی کے 82میں ڈاکٹر امجد علی کا پیپلز پارٹی پر تبصرہ محض خام خیالی ہے، پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے اور انشاءاللہ انے والا دور پی پی پی کا ہے اور پی ٹی ائی کو تابناک شکست دیگی،انہوں نے کہا کہ صوبے کیساتھ ساتھ پورے ملک میں پی پی پی کی حکومت ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں