1,363

چیئرمین ضلع کونسل کی33 میں سے25 نشستیں جیت لیں عمران خان کو شکست

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی جنگ میں بھی ن لیگ سر فہرست رہی۔ چیئرمین ضلع کونسل کی33 میں سے25 نشستیں جیت لیں۔ ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر الیکشن روک دیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق میانوالی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر اور بزرگ سیاستدان گل حمید روکھڑی نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیاجبکہ میانوالی کی تمام تحصیلوں میں بھی تحریک انصاف کے نامزدامیدوارشکست کھاگئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں