929

چیر مین ملا کنڈ ڈ و یژ ن و ضلعی کا بینہ کے جا نب سے ڈ سٹر کٹ جج کو ا عز ازی شیلڈ د یئے گئے ۔

مینگورہ ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج انو ر علی خا ن بہتر ین اخلاق کے ما لک ہیں و لی خان و ر دگ ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج انو ر علی خان سوات کے تبا د لہ کے سلسلے میں ملا کنڈ ڈ و یژن جو ڈ یشل چیر مین و لی خان ورد گ و سٹا ف ضلعی عد لیہ کے جا نب سے ا یک پر و قا ر ا لو دا عی پر و گر ام کا ا نقعا د ہو ا جس میں ضلع کے تما م جو ڈ یشل ا فیسر ز اور سٹا ف کے کا بینہ نے شر کت کی ا س مو قع پر و لی خان و ردگ چیر مین ملا کنڈ ڈویژن نے ڈ سڑکٹ جج کے کر دار کو سر ا ہا اور سٹا ف کے سا تھ بر ادرانہ ر و یہ اور حسن اخلا ق کی تعر یف کی ا س مو قع پر تما م جو ڈ یشل ا فیسر ز کا لنچ سے تو ا ضع کیا گیا اور چیر مین ملا کنڈ ڈ و یژ ن و ضلعی کا بینہ کے جا نب سے ڈ سٹر کٹ جج کو ا عز ازی شیلڈ د یئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں