725

ڈپٹی کمشنر شانگلہ کی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر الپوری طارق محمود کا بازار معائینہ

ڈپٹی کمشنر شانگلہ کی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر الپوری طارق محمود نے الپوری بازار میں چیکنگ کے دوران اشیاءخورد و نوش کے مقرر کردہ قئمتوں سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوے پانچ دکانداروں پر مجموعی طور پر گےارہ ہزار روپے جرمانہ عائد کےا۔ علاوہ ازےں اسسٹنٹ کمشنر پورن زمےن خان نے الوچ بازاار کے دکانداروں کے ساتھ بائےو ڈی گرےڈےبل شاپنگ بےگز متعارف کرانے کے سلسلے مےں اجلاس منعقد کی ۔ اجلاس مےں پلاسٹک بےگز کی جگہ بائےو ڈی گرےڈےبل شاپنگ بےگز کے استعمال کے سلسلے مےںعوام مےں آگاہی مہم ترتےب دےا گےا ۔ اس موقع پر دکانداروں مےں بائےو ڈی گرےڈےبل شاپنگ بےگز کے نمونے بھی تقسےم کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں