137

ڈڈھارہ میں بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی سوات کی کارروائی

ڈڈھارہ میں بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف ڈی پی سوات کی کارروائی، ۔پولیس ذرائع کے مطابق کامران بنگش کے پروٹوکول میں شامل گاڑی نے ڈڈھارہ کے مقام پر گیارہ سالہ بچی کو ٹکر ماری تھی جس سے وہ جاں بحق ہوئی تھی۔ واقعے پر ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل ڈرائیور عثمان زیب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور اُسے معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں