421

کالام شاہراہ کو ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا

بحرین سے کالام تک روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا حالیہ برف باری میں کالام روڈ بند تھا ۔
اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان نے رابطہ پر بتایا کہ سرکاری اہلکاروں نے دن رات محنت کرکے روڈ سے تودہ ہٹاکر منگل کی رات سے کالام روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔سیاح بلا خوف آ سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں