336

کبل،اعتکاف میں بیٹھا جوان انتقال کرگیا

تحصیل کبل کے علاقہ چم کانجو کا رہائیشی شاہد علی خان آخری عشرہ میں محلہ کی مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھا تھا کہ گذشتہ روز مسجد میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جن کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں