162

کبل با ز ا ر میں مٹر بیچنے والے مز دور کا بر تن اُلٹا نے کا پو لیس پر الز ا م ، معا ملہ تا جر وں کے احتجا ج تک پہنچ گیا

کبل با ز ا ر میں مٹر بیچنے والے مز دور کا بر تن اُلٹا نے کا پو لیس پر الز ا م ، معا ملہ تا جر وں کے احتجا ج تک پہنچ گیا ،کبل چو ک میں احتجا ج ،معا ملہ حل کر نے کیلئے تا جر برا دری کے نما ئندے کبل احتجا ج پہنچ گئے ، ACکبل ،SDPOکبل سر کل ،SHOتھا نہ کبل اعجا ز کے سا تھ کا میا ب مذ اکرات کے بعد معاملہ حل ،پو لیس اہلکا ر اور مٹر فر و ش بغلگیر، ایک دو سر ے کو معا ف کر دیا ،تا جر نما ئندوں اور مقا می انتظا میہ کے ما بین 16مئی تک ما رکیٹیں مکمل بند کر نے پر اتفا ق ، پو لیس کی ڈیو ٹی ما رکیٹو ں پر لگا نے کا فیصلہ ، تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ رو ز کبل با ز ا ر میں شا پنگ ما رکیٹ کے اندر مٹر فر و ش اور ڈیو ٹی پر معمو ر ایک پو لیس اہلکا ر کے در میان تو تو میں میں میں معا ملہ مٹر فرو ش کے بر تن اُلٹا نے اور مٹر زمین پر پھینکنے تک پہنچ گیا جس کا الزا م مذ کو ر ہ پو لیس اہلکا ر پر لگ گیا کہ انہوں نے مٹر فرو ش سے مٹر کا بر تن اُلٹا دی ، تا جروں نے اس واقعے پر کبل چو ک میں جمع ہو کر احتجا ج شر و ع کر دیا اس دوران تا جر نما ئندوں عبدالغفور خان ،سلطا ن روم ،طا رق ،عا لمگیر ،پا ئی محمد ،ممتا زاور دیگر احتجا جی مظا ہر ین تک کبل چو ک پہنچ گئے اس موقع پر عبدالغفور خان نے تا جر وں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اس حوا لے ACکبل اور SDPOکبل با چا حضر ت کے سا تھ با ت چیت کر ینگے ، تا جر کبل چو ک میں پُر امن طور پر کبل چو ک میں احتجا جاً بھیٹں ، اس دوران تا جر نما ئندوں کا ACکبل عا مر علی شا ہ،SDPOبا چا حضرت ،SHOاعجا ز خان کے سا تھ مذ اکرا ت ہو ئے جو کا میا ب ہو گئے ،پولیس اہلکا ر اور مٹر فر و ش مز دور کو ایک دوسر ے سے بغلگیر کر کے معا ملے کو افہا م و تفہیم کے سا تھ حل کر دیا اس مو قع پر مذا کرات میں یہ با ت طے پا ئی کہ کبل کے تمام شا پنگ ما رکیٹیں 16مئی تک صو با ئی حکو مت کے احکا ما ت کے مطا بق بند رہینگے ،ما رکیٹوں میں پو لیس کی تعینا تی کے حوا لے پلا ننگ بھی کی گئی اور اس کے تحت ما رکیٹو ں میں پولیس تعینا ت کر دی گئی ،اس مو قع پر تا جروں سے کہا گیا کہ وہ 16مئی تک گھروں میں رہے اور مقا می انتظا میہ کے سا تھ تعا ون کو یقینی بنا ئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں