834

کبل پولیس کے کا روائی ملزم محبوب الرحمن سکنہ پشاور کے قبضے سے ایک کلو چھے سو بےس گرام چرس برآ مد

کبل پولیس کے کا روائی ملزم کے قبضے سے 1 کلو 620 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گر فتا ر کر لیا مقدمہ در ج مزید تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ رو ز ASI فرما ن علی خان نے کبل چوک میں کا روائی کرتے ہوئے ملزم محبوب الرحمن سکنہ پشاور کے قبضے سے ایک کلو چھے سو بےس گرام چرس برآ مد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ در ج مزید تفتیش جاری ملزم کو گذشتہ ر و ز کبل پولیس سٹیشن میںمیڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں