867

کبل کے علا قہ خیمدرہ میں 2بچوں کا باپ 28سالہ نوجوان کا فائرنگ سے قتل شدہ لاش برآم

کبل کے علا قہ خیمدرہ میں 2بچوں کا باپ 28سالہ نوجوان کا فائرنگ سے قتل شدہ لاش برآمد پولیس تفتیش کررہے ہیں کہ یہ قتل ہے یا خودکشی ورثاء کے مطابق ہماری کسی کے سا تھ دشمنی نہیں ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ خیمدرہ میں 28سالہ لعل باچا ولد محمد خان کی لاش کیھتوں سے برامد ہوئی پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کر کے تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں