739

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سےد ظہئرالاسلام شاہ نے ڈی ایل ڈی کے متعلق ڈویثرنل شکایات سیل کا افتتاح کر دیا

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سےد ظہئرالاسلام شاہ نے منگل کے روزاپنے دفتر میں سی ڈی ایل ڈی کے متعلق ڈویثرنل شکایات سیل کا افتتاح کیا۔اس موقع پرڈوےژن بھر کے سی ڈی ایل ڈی افسران کے علاوہ اے سی پی اینڈ ڈی عبدالاکرم اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔شکایات سیل کے قیام کا مقصد مالاکنڈ ڈوےژن کے تمام اضلاع میں سی ڈی ایل ڈی کے شکایات سیل کی کارکردگی کو مزید بہتربنانا ہے۔ مالاکنڈ ڈوےژن کے عوام سی ڈی ایل ڈی کے متعلق شکایات فون نمبر 0946-9240094،فیکس نمبر 0946-700725یا ای میل ایڈریس cms.cdldta.pkپر ارسال کر سکتے ہیںجس پر فوری طور پر قانونی کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں