450

گرمی کی شدت میں اضافہ عوام نے قدرتی جشموں کا رخ کرلیا

گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے لوگوں نے قدرتی چشموں کا رخ کرلیاہے،حالیہ سیلاب کی پیشنگوئی اور دریائے سوات پر پابندی کی وجہ سے عوام الناس گرمی کی شدت سے بے حال ہوگئے ہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ کراکڑ،غونڈئی چینہ، ناگوہا چینہ،ڈھڈہارہ چینہ کی صفائی پر اگر انتظامیہ توجہ دیں تو عوام الناس دریائے سوات سے کنارہ کرلیں گے اور پاک صاف پانی سے گرمی کی شدت کم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں