880

ہمارا موقف انصاف ہے لہٰذا ضلعی صدارت عزیز اللہ گران کو دی… جہا ن شیر ، ڈاکٹر علی رحمان

پارٹی میں خود ساختہ فیصلے کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گی ہمارا موقف انصاف ہے لہٰذا ضلعی صدارت عزیز اللہ گران کو دی جا ئیں ان خیالات کا اظہار پا کستان تحریک انصاف تحصیل کبل کے رہنما ﺅ ں جہا ن شیر ، ڈاکٹر علی رحمان ، محب الحق ، خلیل احمد او ردیگر نے گذشتہ رو ز اجلاس کے بعد ایک پریس ریلیز جا ری کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم عمران خان سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ خو د ساختہ فیصلے کر نے والوں کے خلاف ایکشن لے اور انصاف کے تقا ضو ں کو با لائے طاق رکھ کر فیصلے کر ے انہو ں نے کہا کہ علی خان ہمارا سابقہ صدر سوات تھااور پا رٹی کو جو فائدہ انہو ں نے پہنچا یا ہے وہ دا د کے قابل ہے دوسری طرف ان کے بھائی عزیز اللہ گران خان وا حد ایم پی اے ہے جس کے پا س کوئی عہدہ نہیں لہٰذا سوات کے صدارت ان کا حق ہے ایم پی اے فضل حکیم ہمارا بھائی ہے لیکن وہ پہلے سے ڈیڈک چیر مین ہے لہٰذا ہمارا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور ہمارا مو قف بھی انصا ف ہے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ دو نوںایم پی ایز میں سے ایک کو ڈیڈ ک چیر مین شپ اور دو سری کو صدارت دی جائیں تاکہ انصاف کے تقا ضے پو رے ہو جائیں اور پا رٹی میں چند لو گ ہیں جو پارٹی کے مفا د کے خلاف کرتے ہیں ان کو سیدھا را ستہ دکھا دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں