whatsapp-image-2021-06-07-at-11-20-08-pm 268

یکم ستمبر 2020 پر 35 سالہ نوجوان عثمان علی عرف پان ولد دوا خان ساکن ابو ہا گھر سے لاپتہ ہو گیا

بریکوٹ کے نواحی علاقہ ابوہا سے یکم ستمبر 2020 پر 35 سالہ نوجوان عثمان علی عرف پان ولد دوا خان ساکن ابو ہا گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔ ابھی تک واپس نہیں ایا ۔ چوکی ابوہا میں اس کے والد دواخان نے رپورٹ درج کراتے ہو ئے کہا کہ میرے بیٹا عثمان علی کا دماغی توازن بھی ٹھیک ہے ۔ مگر نامعلوم وجوہات کے بنا پر گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔ اگر اس کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابط کر یں ۔ 0946751320/03442450817

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں