225

whatsapp-image-2020-09-22-at-1-34-28-pm

سوات بیورو رپورٹ،صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئرامیرمقام آپنے پارٹی قائدین اور عوام کیجانب سے سوات کے علاقے اسلام پور میں وزیرستان میران شاہ میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان کے قبر پر فاتحہ خوانی کررہےہیں
انجینئرامیرمقام نے حولدار تاجبر علی خان کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی شہید کے والد اور اہلخانہ سے تعزیت کااظہار بھی کیا
ملک وقوم کی خاطر قربانی دینے والے سپاہی پر ہمیں فخرہے،
:وطن عزیز کی خاطر پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ا
قائد نوازشریف , شہباز شریف اور پوری مسلم لیگ ن کی طرف سے تعزیت کرنے آیاہوں،
مسلم لیگ ن کو اپنے شہداء پر فخر ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں