72

اسلام آباد: احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ احسان مانی نے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کرسکتا۔ رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا۔یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ ک لیے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے لیے مضبوط امیدوار خیال کیے جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں